بچوں کا سوتے میں بستر پر پیشاب کرنا – قدرتی علاج اور احتیاطیں

بچوں کا سوتے میں پیشاب نکل جانا بچوں کا رات کو بستر پر پیشاب نکل جانے کو انگریزی زبان میں ناکٹرنل اینورسس nocturnal enuresis کہا جاتا ہے۔ جب بچہ رات کو اپنے پیشاب پر کنٹرول نہیں کر پاتا تو اس کا بستر پر پیشاب نکل جاتا ہے۔ جس سے بستر گیلا ہو جاتا ہے۔ چھوٹے بچوں میں پیشاب کا نکل
» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں