نکسیر کا فوری دیسی علاج

نکسیر کا دیسی علاج

ناک سے خون کا اخراج نکسیر کہلاتا ہے جسے طبی اصلاح میں Epistaxis بھی کہا جاتا ہے۔ گرمیوں کے موسم میں نکسیر کا پھوٹنا بچوں اور بڑوں میں ایک عام مسئلہ ہے۔ جس کے کئی اسباب ہیں جیسے کہ چوٹ، نتھنوں کی جھلی کی سوزش ، ناک کی اندرونی سطح کا خشک ہونا یا پھٹ جانا۔ ایسا موسم میں رونما

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

خراٹوں سے مکمل نجات کے آسان اور آزمودہ طریقے

خراٹوں کا دیسی علاج - خراٹوں سے نجات کے قدرتی طریقے

دنیا میں جتنی بھی بیماریاں ہیں وہ انسان کو خود برداشت کرنی پڑتی ہیں۔ لیکن خراٹے مارنا دنیا کی وہ واحداور انوکھی بیماری ہے جس میں تکلیف دوسروں کو ہوتی ہےاور بیماری میں مبتلا شخص کو پتا ہی نہیں ہوتا۔ خراٹوں کو گہری نیند کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس لیے جب تھکن زیا دہ ہو تو خرا ٹے بھی

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ہچکی کیوں آتی ہے۔ ہچکیوں سے نجات کے قدرتی طریقے

ہچکی کیوں آتی ہے۔ ہچکیوں سے نجات کے طریقے

ہچکی ایک ایسی عام چیز ہے جو چند منٹ سے چند گھنٹوں تک آتی رہتی ہے۔ بدقسمتی سے ہچکیوں کا کوئی باضابطہ علاج موجود نہیں ہے کہ جو ہر ایک پر کام کرے اور سائنسدانوں کے لیے یہ مرض کسی معمے سے کم نہیں۔ ہچکیوں کا سامنا تو ہر ایک کو ہی ہوتا ہے اور یہ اکثر نظام تنفس اور

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

نیند نہ آنے کی وجوہات، نیند کی کمی کا علاج، پرسکون نیند کا حصول

نیند نہ آنے کی وجوہات، نیند کی کمی کا علاج، پرسکون نیند کا حصول

نیند خدا کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے، اس کی قدر وہی جان سکتا ہےجس کی آنکھوں سے نیند کوسوں دور ہو۔ یا جو بے خوابی کے مرض میں مبتلا ہو۔ ماہرین کا کہناہے کہ نیند عیاشی نہیں ہے بلکہ انسان کی ایک اہم ترین بنیادی ضرورت ہے۔ جو انسانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ جدید سائنسی

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

بواسیر کی علامات وجوہات اور فوری دیسی علاج

بواسیر کا فوری دیسی علاج

بواسیر ایک اذیت ناک اور تکلیف دہ بیماری ہے جو انتڑیوں کی کار کردگی میں خرابی اور مقعد کی سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں یہ مرض گرمی کی نسبت سردی کے موسم میں زیادہ رو نما ہوتا ہے۔کیونکہ سردیوں میں عام طور پر ہم پانی کم پیتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں جسم میں خشکی کا

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن کا فوری دیسی علاج

معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن کا فوری دیسی علاج

معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن اب ہر انسان کا مسئلہ بن چکا ہے۔جسکی اہم وجہ چٹ پٹے اور مسالہ دار کھانے ہیں۔ فاسٹ فوڈ کا کثرت سے استعمال اور ورزش کا فقدان انسان کی صحت کو بری طرح تباہ کر رہا ہے۔ خاص طور پر نظام انہضام پر اس کا بہت برا اثر پڑ رہا ہے، اسی وجہ

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

منہ کی بدبو اور سانس کی بدبو کا دیسی علاج

منہ کی بدبو اور سانس کی بدبو کا دیسی علاج

جس انسان کے منہ سے بدبو آ رہی ہو، کوئی اس کے قریب آنا پسند نہیں کرتا۔ منہ اور سانسوں کی بدبو انسان کے لیے خاصی شرمندگی کا باعث ہوتی ہے۔ اس سے نہ صرف سماجی و معاشرتی روابط بلکہ ازدواجی زندگی بھی متاثر ہوتی ہے۔ آپ کے منہ سے نکلنے والے الفاظ تو خوبصورت ہوتے ہیں کہ انہیں سننے

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

خارش کا فوری دیسی علاج

خارش کا فوری دیس علاج اردو میں

خارش ایک ایسی مصیبت ہے، جس کے سامنے مزاحمت بہت مشکل کام ہے اور کوئی چیز یا دوائی ماسوائے کھجانے کے اس سے فوری نجات دلا کر سکون فراہم نہیں کر سکتی۔ لیکن یہ آرام دیرپا نہیں ہوتا بلکہ خارش بڑھنے کے باعث زیادہ کھجانے سے مزید جلدی مسائل پیدا ہونے شروع ہو جاتے ہیں۔ خارش سارے جسم پر بھی

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

کمر درد کا فوری دیسی علاج

کمر درد کا دیسی علاج

کمر درد سے نجات کے قدرتی طریقے آج کے دور میں ہم اتنے مصروف ہوتے ہیں کہ اپنے لئے وقت ہی نہیں نکال پاتے، دن بھر آفس اور گھر کے کاموں کی مصروفیت سے ہمیں صحت کے حوالے سے کئی طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اِس وجہ سے جسے دیکھو کمر پر ہاتھ رکھے پھرتا ہے۔ پوچھئے کیا

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

پاؤں کی بدبو سے مکمل نجات کے قدرتی طریقے اور احتیاطیں

پاؤں کی بدبو سے نجات کے طریقے

پاؤں کی بدبو جوتا یا جرابیں اتارنے کے بعد پاؤں سے آنے والی بدبو نہایت ہی ناگوار محسوس ہوتی ہے اور آس پاس موجود لوگ آپ کو عجیب نظروں سے دیکھنے لگتے ہیں۔ پاؤں کی بدبو سے اکثر لوگ پریشان رہتے ہیں اور اس سے نجات کےلئے مختلف تراکیب استعمال کرتے ہیں، آئے روز جوتے اور جرابیں تبدیل کرتے ہیں۔

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
1 2