ہلدی کے حیرت انگیز فوائد – ہلدی کے ذریعے علاج

ہلدی کا رنگ زرد اور ذائقہ پھیکا اور تلخ ہوتا ہے۔ ہلدی کا شجرہ نسب (خاندان) ادرک ہے۔ اس کی سرخی مائل زرد نباتاتی جڑیں بطور مصالہ اور دوا کثرت سے استعمال کی جاتی ہیں۔ یہ عام طور پر گرم اور خشک تصور کی جاتی ہے۔ ایشیائی ممالک میں اس […]
» Read more