اپنے نام پر سم چیک کرنے کا طریقہ

سم انفارمیشن سسٹم اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے نام پر کتنی سم (SIM) رجسٹر ہیں اور وہ کس کس نیٹ ورک کی ہیں تو یہ بالکل آسان ہے۔ اپنے نام پر جاری ہونے والی سم کی تفصیل چیک کرنے کے دو طریقے ہیں۔ آن لائن سم چیک کرنے کا طریقہ ایس ایم ایس کے ذریعے سم چیک
» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں