فارسی میں ایک سے سو تک لفظوں اور ہندسوں میں گنتی

فارسی گنتی - ایک سے لے کر سو تک فارسی میں گنتی

فارسی میں گنتی

کیا آپ کو فارسی میں ایک سے لے کر سو تک گنتی آتی ہے، آج کی تحریر میں ہم آپ کو فارسی میں ایک سے سو تک لفظوں اور ہندسوں میں گنتی سیکھائیں گے۔ فارسی گنتی یک دو سہ چہار پنج شش ہفت نہ سے شروع ہوتی ہے۔ مکمل تفصیل نیچے دی گئی ہے۔

بیس کو فارسی میں بیست کہتے ہیں۔ انگریزی زبان کی گنتی کی مانند بیس کے بعد ایک اور دو کا اضافہ ہو گا- جیسے بیست و یک ، بیست و دو ، بیست و سہ ، بیست و چھار،… بیست و نہ تک اور پھر اسی طرح 29 کے بعد تیس سے یہ سلسلہ پھر چل نکلے گا۔

عدداردو گنتیفارسی گنتی
1ایکیک
2دودو
3تینسہ
4چارچہار
5پانچپنج
6چھشش
7ساتہفت
8آٹھہشت
9نونہ
10دَسدہ
11گیارہیازدہ
12بارہدوازدہ
13تیرہسیزدہ
14چودہچہاردہ
15پندرہپانزدہ
16سولہشانزدہ
17سترہہِفدہ
18اٹھارہہِجدہ
19اُنیسنوزدہ
20بِیسبیست
21اِکیسبیست و یک
22بائیسبیست و دو
23تئیسبیست و سہ
24چوبیسبیست و چہاد
25پچیسبیست و پنج
26چھبیسبیست و شش
27ستائیسبیست و ہفت
28اٹھائیسبیست و ہشت
29اُنتیسبیست و نہ
30تِیسسی
31اکتیسسی و یک
32بتیسسی و دو
33تینتیسسی و سہ
34چونتیسسی و چہار
35پینتیسسی و پنج
36چھتیسسی وشش
37سینتیسسی وہفت
38اڑتیسسی وہشت
39اُنتالیسسی و نہ
40چالیسچہل
41اکتالیسچہل و یک
42بیالیسچہل وود
43تینتالیسچہل و سہ
44چوالیسچہل و چہار
45پینتالیسچہل و پنج
46چھیالیسچہل و شش
47سینتالیسچہل و ہفت
48اڑتالیسچہل و ہشت
49اُنچاسچہل و نہ
50پچاسپنجاہ
51اکاونپنجاہ و یک
52باونپنجاہ و دو
53ترپَنپنجاہ و سہ
54چَوّنپنجاہ و چہار
55پَچپنپنجاہ و پنج
56چھپنپنجاہ و شش
57ستاونپنجاہ و ہفت
58اٹھاونپنجاہ و ہشت
59اُنسٹھپنجاہ و نہ
60ساٹھشصت
61اکسٹھشصت و یک
62باسٹھشصت و دو
63تریسٹھشصتو سہ
64چونسٹھشصت و چہار
65پینسٹھشصت و پنج
66چھیاسٹھشصت و شش
67سڑسٹھشصت و ہفت
68ارسٹھشصت و ہشت
69اُنہترشصت و نہ
70سترہفتاد
71اکہترہفتاد و یک
72بَہترہفتاد و دو
73تہترہفتاد و سہ
74چوہترہفتاد و چہار
75پچہترہفتاد و پنج
76چہترہفتاد و شش
77ستترہفتاد و ہفت
78اٹہترہفتاد و ہشت
79اُناسیہفتاد و نہ
80اَسّیہشتاد
81اکیاسیہشتاد و یک
82بیاسیہشتاد و دو
83تراسیہشتاد و سہ
84چوراسیہشتاد و چہار
85پچاسیہشتاد و پنج
86چھیاسیہشتاد و شش
87ستاسیہشتاد و ہفت
88اٹھاسیہشتاد و ہشت
89نواسیہشتاد و نہ
90نوّےنود
91اکانوےنود و یک
92بانوےنود و دو
93ترانوےنود و سہ
94چورانوےنود و چہار
95پچانوےنود و پنج
96چھیانوےنود و شش
97ستانوےنود و ہفت
98اٹھانوےنود و ہشت
99ننانوےنود و نہ
100سوصد
101ایک سو ایکیک صد
102ایک سو دودو صد
200دو سودویست
300تین سوسیصد
400چار سوچہارصد
500پانچ سوپانصد
1000ہزارہزار
100000لاکھصد ھزار
1000000دس لاکھیک میلیون

یہ بھی پڑھیں: اردو اور عربی میں ایک سے سو تک گنتی

فارسی زبان میں عدد کے ساتھ آنے والا معدود ہمیشہ مفرد رہے گا-
مثال :
اردو – فارسی
ایک کتاب – یک کتاب
ایک درخت – یک درخت
ایک استاد – یک معلم
ایک کاپی – یک دفتر
تین کتابیں – سہ کتاب
چہ درخت – شش درخت
دس اساتذہ – دہ درخت
سات کاپیاں – ھفت دفتر

مرکب اعداد کے ملانے کے لیے ان کے درمیان و کا اضافہ کیا جاتا ہے- جو ” او” کی آواز دیتا ہے-

نمبر – فارسی
21 بیست و یک
39 سی و نہ
45 چھل و پنج
68 شصت و ھشت
110 صد و دہ
103 صد و سہ
134 صد و سی و چھار
199 صد و نود و نہ

جملوں میں عدد کا استعمال:

سیریل نمبر فارسی اردو
1 یک مرد اینجاست- ایک مرد یہاں ہے-
2 سہ میز آنجاست- تین میزیں وہاں ہے –
3 دہ صندلی کجاست؟ دس کرسیاں کہاں ہیں؟
4 این کتاب صد صفحہ دارد- اس کتاب کے سو صفحات ہیں-
5 من دو قلم دارم- میرے پاس دو قلم ہیں-

فارسی میں ایک سے سو تک گنتی کے حوالے سے آپ مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہمیں کمنٹس کر سکتے ہیں۔ آپ کے ہر کمنٹس ہر سوال کا جواب دیا جائے گا۔ اگر آپ کو یہ تحریر اچھی لگی ہے تو اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر سکتے ہیں۔

یہاں سے شیئر کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے