اردو اور عربی میں ایک سے سو تک لفظوں اور ہندسوں میں گنتی

اردو عربی گنتی ایک سے سو تک

کیا آپ کو اردو میں ایک سے لے کر سو تک گنتی آتی ہے، اردو گنتی میں ایک دو تین چار پانچ چھ سات آٹھ نو تک سنگل عدد کو اکائی کہتے ہیں، دس سے لے کر ننانوے تک کے اعداد کو دہائی کہا جاتا ہے۔ یعنی اگر سنگل عدد ہو گا تو اکائی، ڈبل ہو گا تو دہائی، ٹرپل ہو گا تو سیکڑہ، اور اسی طرح یہ سلسلہ اگلے چلتا رہتا ہے۔

اکائی دہائی کا قاعدہ

اکائی ، دہائی، سیکڑہ، ہزار، دس ہزار، لاکھ، دس لاکھ، کروڑ، دس کروڑ، ارب، دس ارب، کھرب، دس کھرب، پدم، دس پدم، نیلم ، دس نیلم، سنکھ، دس سنکھ، مہاسنگھ، دس مہاسنگھ۔۔۔۔۔

اکائی دہائی کا مکمل اردو اور انگلش قاعدہ جاننے کے لیے آپ ہماری تحریر کیا آپ کو اکائی دہائی کا اردو اور انگریزی قاعدہ آتا ہے پڑھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فارسی میں ایک سے سو تک گنتی

اردو اور عربی میں ایک (1) سے لے کر سو (100) تک لفظوں اور ہندسوں میں گنتی کا قاعدہ

جدول گنتی۔ لفظی عدد

عدد

اردو گنتی

عربی گنتی

0صفرصفر
1ایکواحد
2دواثنان
3تینثلاثۃ
4چارأربعۃ
5پانچخمسۃ
6چھستۃ
7ساتسبعۃ
8آٹھثمانیۃ
9نوتسعۃ
10دَسعشرۃ
11گیارہأحد عشر
12بارہاثنا عشر
13تیرہثلاثۃ عشر
14چودہأربعۃ عشر
15پندرہخمسۃ عشر
16سولہستۃ عشر
17سترہسبعۃ عشر
18اٹھارہثمانيۃ عشر
19اُنیستسعۃ عشر
20بِیسعشرون
21اِکیسواحد وعشرون
22بائیساثنان وعشرون
23تئیسثلاثۃ وعشرون
24چوبیسأربعۃ وعشرون
25پچیسخمسۃ وعشرون
26چھبیسستۃ وعشرون
27ستائیسسبعۃ وعشرون
28اٹھائیسثمانیۃ وعشرون
29اُنتیستسعۃ وعشرون
30تِیسثلاثون
31اکتیسواحد وثلاثون
32بتیساثنان وثلاثون
33تینتیسثلاثۃ وثلاثون
34چونتیسأربعۃ وثلاثون
35پینتیسخمسۃ وثلاثون
36چھتیسستۃ وثلاثون
37سینتیسسبعۃ وثلاثون
38اڑتیسثمانیۃ وثلاثون
39اُنتالیستسعۃ وثلاثون
40چالیسأربعون
41اکتالیسواحد وأربعون
42بیالیساثنان وأربعون
43تینتالیسثلاثۃ وأربعون
44چوالیسأربعۃ وأربعون
45پینتالیسخمسۃ وأربعون
46چھیالیسستۃ وأربعون
47سینتالیسسبعۃ وأربعون
48اڑتالیسثمانیۃ وأربعون
49اُنچاستسعۃ وأربعون
50پچاسخمسون
51اکاونواحد وخمسون
52باوناثنان وخمسون
53ترپَنثلاثۃ وخمسون
54چَوّنأربعۃ وخمسون
55پچپنخمسۃ وخمسون
56چھپنستۃ وخمسون
57ستاونسبعۃ وخمسون
58اٹھاونثمانیۃ وخمسون
59اُنسٹھتسعۃ وخمسون
60ساٹھستون
61اکسٹھواحد وستون
62باسٹھاثنان وستون
63تریسٹھثلاثۃ وستون
64چونسٹھأربعۃ وستون
65پینسٹھخمسۃ وستون
66چھیاسٹھستۃ وستون
67سڑسٹھسبعۃ وستون
68ارسٹھثمانیۃ وستون
69اُنہترتسعۃ وستون
70سترسبعون
71اکہترواحد وسبعون
72بَہتراثنان وسبعون
73تہترثلاثۃ وسبعون
74چوہترأربعۃ وسبعون
75پچہترخمسۃ وسبعون
76چہترستۃ وسبعون
77ستترسبعۃ وسبعون
78اٹھہترثمانیۃ وسبعون
79اُناسیتسعۃ وسبعون
80اَسّیثمانون
81اکیاسیواحد وثمانون
82بیاسیاثنان وثمانون
83تراسیثلاثۃ وثمانون
84چوراسیأربعۃ وثمانون
85پچاسیخمسۃ وثمانون
86چھیاسیستۃ وثمانون
87ستاسیسبعۃ وثمانون
88اٹھاسیثمانیۃ وثمانون
89نواسیتسعۃ وثمانون
90نوّےتسعون
91اکانوےواحد وتسعون
92بانوےاثنان وتسعون
93ترانوےثلاثۃ وتسعون
94چورانوےأربعۃ وتسعون
95پچانوےخمسۃ وتسعون
96چھیانوےستۃ وتسعون
97ستانوےسبعۃ وتسعون

98

اٹھانوےثمانیۃ وتسعون
99ننانوےتسعۃ وتسعون
100سو

مئۃ / مائۃ

گنتی کے معدود

  •  پہلا ۔ دوسرا ۔ تیسرا ۔ چوتھا ۔ پانچواں ۔ چھٹا ۔ ساتواں ۔ آٹھواں ۔ نواں ۔ دسواں

  • گیارہواں ۔ بارہواں ۔ تیرہواں ۔ چودہواں ۔ پندرہواں ۔ سولہواں ۔ سترہواں ۔ اٹھارہواں ۔ انیسواں ۔ بیسواں

  • اکیسواں ۔ بائیسواں ۔ تیئیسواں ۔ چوبیسواں ۔ پچیسواں ۔ چھبیسواں ۔ ستائیسواں ۔ اٹھائیسواں ۔ انتیسواں ۔ تیسواں

  •  اکتیسواں ۔ بتیسواں ۔ تینتیسواں ۔ چونتیسواں ۔ پینتیسواں ۔ چھتیسواں ۔ سینتیسواں ۔ اڑتیسواں ۔ انتالیسواں ۔ چالیسواں

  • اکتالیسواں ۔ بیالیسواں ۔ تینتالیسواں ۔ چوالیسواں ۔ پینتالیسواں ۔ چھیالیسواں ۔ سینتالیسواں ۔ اڑتالیسواں ۔ انچاسواں ۔ پچاسواں

  • اکیاونواں ۔ باونواں ۔ ترپنواں ۔ چونواں ۔ پچپنواں ۔ چھپنواں ۔ ستاونواں ۔ اٹھاونواں ۔ انسٹھواں ۔ ساٹھواں

  • اکسٹھواں ۔ باسٹھواں ۔ تریسٹھواں ۔ چونسٹھواں ۔ پینسٹھواں ۔ چھیاسٹھواں ۔ سڑسٹھواں ۔ اڑسٹھواں ۔ انہترواں ۔ سترواں

  • اکہترواں ۔ بہترواں ۔ تہترواں ۔ چوہترواں ۔ پچھہترواں ۔ چھہترواں ۔ ستترواں ۔ اٹھہترواں ۔ اناسیواں ۔ اسیواں

  • اکیاسیواں ۔ بیاسیواں ۔ تریاسیواں ۔ چوراسیواں ۔ پچاسیواں ۔ چھیاسیواں ۔ ستاسیواں ۔ اٹھاسیواں ۔ انانوےواں ۔ نوےواں

  • اکیانوےواں ۔ بیانوےواں ۔ تریانوےواں ۔ چورانوےواں ۔ پچانوےواں ۔ چھیانوےواں ۔ ستانوےواں ۔ اٹھانوےواں ۔ نینیانوےواں ۔ سواں

 

یہاں سے شیئر کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے