اسلام میں پسند کی شادی کا تصور – پسند کی شادی نہ ہونے کی وجوہات

پسند کی شادی

شادی کے معاملہ میں شریعت نے مرد و عورت دونوں کو پسند اور ناپسند کا پورا پورا اختیار دیا ہے اور والدین کو بچوں پر جبر و سختی سے اپنی مرضی مسلط کرنے سے منع کیا ہے۔ تاہم دوسری طرف بچوں کو بھی ترغیب دی ہے کہ وہ اپنے والدین کا اعتماد حاصل کرتے ہوئے ہی اپنے جیون ساتھی کا

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

شادی شدہ زندگی کی کامیابی کا راز

شادی شدہ زندگی کی کامیابی کا راز

شادی ایک خوبصورت بندھن ہے، اس بندھن کو تحفظ دینے اور مزید مضبوط کرنے کے لیے ضروری ہے کہ شادی شدہ افراد ایک دوسرے کے ساتھ خوش اخلاقی اور خوش مزاجی سے پیش آئیں، اور زندگی کی تلخیوں کا علاج باہمی تعاون سے تلاش کریں۔ یہی طریقہ ہے جس سے زندگی مشکل سے مشکل حالات میں بھی ناخوشگوار رخ اختیار

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

سکون کیا ہے اور کیسے حاصل ہوتا ہے

سکون کیا ہے - ذہنی سکون اور اطمینان قلب کیسے حاصل ہوتا ہے؟

آج کے دور میں ہر شخص سکون کا متلاشی ہے۔ دولت و شہرت اور ہر قسم کا آرام ہونے کے باوجود دل کو سکون نہیں ہے، روح کو چین نہیں ہے۔ بے چینی اور اضطراب کی کیفیت ہے۔ دل ہے کہ اداس ہے، دماغ ہے کہ پریشان ہے۔ ہر شخص سکون کی تلاش میں مارا مارا پھر رہا ہے۔ اکثر

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

سوچوں اور خیالات سے نجات کا طریقہ، دماغ اور سوچ کو کنٹرول کرنا

سوچوں اور خیالات سے نجات کا طریقہ، دماغ اور سوچ کو کنٹرول کرنا

سوچوں اور خیالات کا انسانی زندگی میں بہت عمل دخل ہوتا ہے۔ لیکن بعض سوچیں اور خیالات ایسے ہوتے ہیں جن سے انسان جان چھڑانا چاہتا ہے لیکن چاہ کر بھی وہ ایسا نہیں کر پاتا۔ اسی طرح بعض افراد کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی سوچ اور دماغ کو اپنے کنٹرول میں رکھ سکیں۔ سوچوں اور خیالات سے

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

غصہ کیا ہے۔ غصے کے اسباب، نقصانات اور علاج

غصہ کیا ہے۔ غصے کے اسباب، نقصانات اور علاج

غصہ آنا انسان کی اور اس پر قابو پانا مومن کی نشانی ہے۔ غصہ حماقت سے شروع ہوکر ندامت پر ختم ہوتا ہے۔غصہ کرنا دوسرے کی غلطی کی سزا خود کو دینا ہے۔غصے کا منفی انداز میں اظہار بعض اوقات پریشانی کا سبب بن جاتا ہے ، خاص طور پر تب جب اس سے کسی کو نقصان پہنچنے یا کسی

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

امتحان میں کامیابی کی دعا – کامیابی کا وظیفہ

امتحان میں کامیابی کی دعا - کامیابی کا وظیفہ

کامیابی کیا ہے اور امتحان میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے، یہ وہ سوال ہے جس کے حل کے لیے ہماری نوجوان نسل ہر وہ راستہ، شارٹ کٹ، دعا اور وظیفہ اور قرآنی نسخہ تلاش کرنے میں مصروف ہے، جس میں بغیر محنت کے کامیابی حاصل ہو جائے۔ کامیابی کے حصول کے لئے ہماری نوجوان نسل انٹرنیٹ پر کچھ اس

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

یقین کیا ہے کامیابی اور ناکامی میں یقین کا کردار

یقین

کامیابی اور ناکامی کا دارومدار یقین پر ہوتا ہے۔ یقین کامل کامیابی کی کنجی (چابی ) ہے۔ کوئی بھی چیز حاصل کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ کو یقین ہو کہ آپ اسے حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ کی زندگی وہی کچھ ہے جو آپ یقین کرتے ہیں۔ لہذا کامیابی حاصل کرنے کے لیے آپ کو یقین ہونا چاہیے

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

پیار محبت اور عشق کیا ہے – محبت کیوں اور کیسے ہوتی ہے

پیار محبت اور عشق کیا ہے یہ کیوں اور کیسے ہوتی ہے | محبت اور عشق میں فرق

محبت کی تعریف: اچھی بات تو سب کو اچھی لگتی ہے، لیکن جب تمہیں کسی کی بری بات بھی بری نہ لگے تو سمجھو تمہیں اس سے محبت ہے۔ راحت و سرور ہو یا رنج و غم،نفع ہو یا نقصان، ہر حال میں اپنی خواہش کو ختم کر کے محبوب کی خواہش کے سامنے سر تسلیم خم کردینے کا نام

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

محنت میں عظمت ہے ، کامیابی کا راز محنت میں پوشیدہ ہے

محنت میں عظمت ہے کامیابی کا راز محنت میں پوشیدہ ہے

کامیابی ہر اس شخص کو ملتی ہے جو محنت کرتا ہے۔ کوئی بھی کامیابی بغیر محنت کے حاصل نہیں ہوا کرتی۔ انسان محنت کرئے تو کامیابی اس کے قدم چومتی ہے، کیونکہ محنت کامیابی کی کنجی ہے۔ ایک بادشاہ نے اپنے ملک کے سارے عقلمند اور دانا لوگ اکٹھے کئے اور اُن سے کہا: میں چاہتا ہوں کہ تم لوگ

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

شوہر کا دل جیتنے اور شوہر کو خوش رکھنے کے چالیس آسان طریقے

شوہر کا دل جیتنے اور شوہر کو خوش رکھنے کے آسان طریقے

شوہر کو خوش رکھنا دنیا کا سب سے آسان کام ہے ، اس کے لیے بس تھوڑی سے سمجھدداری، سلیقہ مندی اور ایک خاص قسم کی دانشمندی کی ضرورت ہوتی ہے۔ جوبیوی اپنے شوہر کے دل پر حکومت کرنا چاہتی ہے اسے چاہیے کہ وہ اپنے شوہر کی خوشی کو اپنی خوشی اور شوھرکے غم کو اپنا غم سمجھے۔ سیانوں

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
1 2 3