میٹھے اور لال تربوز کی پہچان کے پانچ طریقے

میٹھے اور لال تربوز کی پہچان کے پانچ طریقے

تربوز ایک ایسا پھل ہے جو پیاس اور گرمی کی شدت کو ختم کرتا ہے ۔اس کا باقاعدہ استعمال انسانی جلد کو خوبصورت اور روشن بناتا ہے۔اس میں وٹامن اے اور سی شامل ہونے کے علاوہ یہ کینسر اور دل کی بیماریوں کے بچاؤ میں بھی نہایت مفید ہے۔ تربوز میں 90 فیصد پانی ہوتا ہے اور یہ انسانی جسم

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

شادی شدہ زندگی کی کامیابی کا راز

شادی شدہ زندگی کی کامیابی کا راز

شادی ایک خوبصورت بندھن ہے، اس بندھن کو تحفظ دینے اور مزید مضبوط کرنے کے لیے ضروری ہے کہ شادی شدہ افراد ایک دوسرے کے ساتھ خوش اخلاقی اور خوش مزاجی سے پیش آئیں، اور زندگی کی تلخیوں کا علاج باہمی تعاون سے تلاش کریں۔ یہی طریقہ ہے جس سے زندگی مشکل سے مشکل حالات میں بھی ناخوشگوار رخ اختیار

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

نیند نہ آنے کی وجوہات، نیند کی کمی کا علاج، پرسکون نیند کا حصول

نیند نہ آنے کی وجوہات، نیند کی کمی کا علاج، پرسکون نیند کا حصول

نیند خدا کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے، اس کی قدر وہی جان سکتا ہےجس کی آنکھوں سے نیند کوسوں دور ہو۔ یا جو بے خوابی کے مرض میں مبتلا ہو۔ ماہرین کا کہناہے کہ نیند عیاشی نہیں ہے بلکہ انسان کی ایک اہم ترین بنیادی ضرورت ہے۔ جو انسانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ جدید سائنسی

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

لوکی (کدو) کے طبی و غذائی فوائد | لوکی کے ذریعے علاج

لوکی کے طبی و غذائی فوائد | لوکی کے ذریعے علاج

موسم گرما کی صحت بخش اور لذیز غذا لوکی ہے، جسے کدو بھی کہا جاتا ہے۔ ابتداء میں لوکی عرب، ایران اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں کاشت کی جاتی تھی۔ رفتہ رفتہ زمانہ قدیم سے کاشت ہونے والی یہ سبزی اب دنیا بھر میں بھی کاشت کی جانے لگی ہے۔ لوکی جلد ہضم ہونے والے ہلکی غذا ہے۔ اس

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

رمضان المبارک کی فضیلت – رحمتوں ، برکتوں اور سعادتوں کا مہینہ

رمضان المبارک کی فضیلت - رحمتوں ، برکتوں اور سعادتوں کا مہینہ

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنے اندر لامحدود اور ان گنت رحمتیں، اور سعادتیں سموئے ہوئے ہے۔ اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ کی بے پناہ رحمتیں اور برکتیں نازل ہوتی ہیں۔ رمضان کا مہینہ باقی مہینوں کا سردار ہے، اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے گناہوں کو معاف کرنے کے لئے رمضان المبارک کا مقدس مہینہ مسلمانوں کو تحفہ

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

سکون کیا ہے اور کیسے حاصل ہوتا ہے

سکون کیا ہے - ذہنی سکون اور اطمینان قلب کیسے حاصل ہوتا ہے؟

آج کے دور میں ہر شخص سکون کا متلاشی ہے۔ دولت و شہرت اور ہر قسم کا آرام ہونے کے باوجود دل کو سکون نہیں ہے، روح کو چین نہیں ہے۔ بے چینی اور اضطراب کی کیفیت ہے۔ دل ہے کہ اداس ہے، دماغ ہے کہ پریشان ہے۔ ہر شخص سکون کی تلاش میں مارا مارا پھر رہا ہے۔ اکثر

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

بواسیر کی علامات وجوہات اور فوری دیسی علاج

بواسیر کا فوری دیسی علاج

بواسیر ایک اذیت ناک اور تکلیف دہ بیماری ہے جو انتڑیوں کی کار کردگی میں خرابی اور مقعد کی سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں یہ مرض گرمی کی نسبت سردی کے موسم میں زیادہ رو نما ہوتا ہے۔کیونکہ سردیوں میں عام طور پر ہم پانی کم پیتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں جسم میں خشکی کا

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

سوچوں اور خیالات سے نجات کا طریقہ، دماغ اور سوچ کو کنٹرول کرنا

سوچوں اور خیالات سے نجات کا طریقہ، دماغ اور سوچ کو کنٹرول کرنا

سوچوں اور خیالات کا انسانی زندگی میں بہت عمل دخل ہوتا ہے۔ لیکن بعض سوچیں اور خیالات ایسے ہوتے ہیں جن سے انسان جان چھڑانا چاہتا ہے لیکن چاہ کر بھی وہ ایسا نہیں کر پاتا۔ اسی طرح بعض افراد کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی سوچ اور دماغ کو اپنے کنٹرول میں رکھ سکیں۔ سوچوں اور خیالات سے

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

خوشی اور مسکراہٹ اچھی صحت کے لیے کیوں ضروری ہیں

خوشی اور مسکراہٹ

اس تحریر میں ہم بات کریں گے کہ خوشی کیا ہے مسکراہٹ کسے کہتے ہیں۔ خوش رہنے اور مسکرانے کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ مسکراہٹ کے محرکات اور طبی فوائد کیا ہیں؟ خوشی کی تعریف: کسی شے یا مقصد کے حصول کے بعد ذہن انسانی میں جو طمانیت اور عجیب و غریب گدگدی سی ہوتی ہے وہ

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

غصہ کیا ہے۔ غصے کے اسباب، نقصانات اور علاج

غصہ کیا ہے۔ غصے کے اسباب، نقصانات اور علاج

غصہ آنا انسان کی اور اس پر قابو پانا مومن کی نشانی ہے۔ غصہ حماقت سے شروع ہوکر ندامت پر ختم ہوتا ہے۔غصہ کرنا دوسرے کی غلطی کی سزا خود کو دینا ہے۔غصے کا منفی انداز میں اظہار بعض اوقات پریشانی کا سبب بن جاتا ہے ، خاص طور پر تب جب اس سے کسی کو نقصان پہنچنے یا کسی

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
1 2 3 4 8