معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن کا فوری دیسی علاج

معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن کا فوری دیسی علاج

معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن اب ہر انسان کا مسئلہ بن چکا ہے۔جسکی اہم وجہ چٹ پٹے اور مسالہ دار کھانے ہیں۔ فاسٹ فوڈ کا کثرت سے استعمال اور ورزش کا فقدان انسان کی صحت کو بری طرح تباہ کر رہا ہے۔ خاص طور پر نظام انہضام پر اس کا بہت برا اثر پڑ رہا ہے، اسی وجہ

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

رنگ گورا کرنے کے آسان اور آزمودہ گھریلو ٹوٹکے

رنگ گورا کرنے کے آسان اور آزمودہ گھریلو ٹوٹکے طریقے

ہر عورت کی فطری خواہش ہوتی ہے کہ وہ حسن اور خوبصورتی میں حوروں کو پیچھے چھوڑ دے۔ اس کی آنکھیں، بال، نسوانی حسن اور ادائیں ایسی ہوں کہ جو ایک بار دیکھے، بس دیکھتا ہی رہے، اور لوگ پریوں اور شہزادیوں کے بجائے اُس کی مثال دیں۔ شاہد یہی وجہ ہے کہ آج کے زمانے میں خوبصورتی کا معیارصرف گورا

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

سوشل میڈیا کے نقصانات ، سوشل میڈیا کے منفی اثرات

سوشل میڈیا کے نقصانات اور منفی اثرات

سوشل میڈیا کے جہاں بے شمار فوائد ہیں، وہیں اس کے منفی اثرات اور نقصانات کی بھی ایک لمبی لائن ہے۔ سوشل میڈیا کے نقصانات میں وقت کا ضیائع سر فہرست ہے۔ زیادہ تر یہی ہوتا ہے کہ آپ کام کرنے کے لیے کمپیوٹر آن کرتے ہیں لیکن فیس بک، ٹوئٹر یا کسی دوسری سوشل میڈیا کی سائٹ پر اتنے

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

منہ کی بدبو اور سانس کی بدبو کا دیسی علاج

منہ کی بدبو اور سانس کی بدبو کا دیسی علاج

جس انسان کے منہ سے بدبو آ رہی ہو، کوئی اس کے قریب آنا پسند نہیں کرتا۔ منہ اور سانسوں کی بدبو انسان کے لیے خاصی شرمندگی کا باعث ہوتی ہے۔ اس سے نہ صرف سماجی و معاشرتی روابط بلکہ ازدواجی زندگی بھی متاثر ہوتی ہے۔ آپ کے منہ سے نکلنے والے الفاظ تو خوبصورت ہوتے ہیں کہ انہیں سننے

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

یقین کیا ہے کامیابی اور ناکامی میں یقین کا کردار

یقین

کامیابی اور ناکامی کا دارومدار یقین پر ہوتا ہے۔ یقین کامل کامیابی کی کنجی (چابی ) ہے۔ کوئی بھی چیز حاصل کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ کو یقین ہو کہ آپ اسے حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ کی زندگی وہی کچھ ہے جو آپ یقین کرتے ہیں۔ لہذا کامیابی حاصل کرنے کے لیے آپ کو یقین ہونا چاہیے

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

بچوں کا سوتے میں بستر پر پیشاب کرنا – قدرتی علاج اور احتیاطیں

بچوں کا سوتے میں بستر پر پیشاب کرنا - دیسی علاج

بچوں کا سوتے میں پیشاب نکل جانا بچوں کا رات کو بستر پر پیشاب نکل جانے کو انگریزی زبان میں ناکٹرنل اینورسس nocturnal enuresis کہا جاتا ہے۔ جب بچہ رات کو اپنے پیشاب پر کنٹرول نہیں کر پاتا تو اس کا بستر پر پیشاب نکل جاتا ہے۔ جس سے بستر گیلا ہو جاتا ہے۔ چھوٹے بچوں میں پیشاب کا نکل

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ہونٹوں کو خوبصورت، نرم و ملائم اور گلابی بنانے کے قدرتی طریقے

ہونٹوں کو خوبصورت، دلکش، نرم و ملائم اور گلابی بنانے کے طریقے

ہونٹ ہمارے چہرے کا سب سے حساس، خوبصورت، نرم و ملائم اور پر کشش حصہ ہیں۔ چہرے کی خوبصورتی، بشاشت اور تازگی میں ہونٹوں کا اہم کردار ہوتا ہے۔ خوبصورت اور دلکش ہونٹ آپ کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتے ہیں ہونٹ چہرے کے حسن کو دوبالا کر دیتے ہیں۔ خواتین کے چہرے کی خوبصورتی ہمیشہ سے ہی کشش

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

پیار محبت اور عشق کیا ہے – محبت کیوں اور کیسے ہوتی ہے

پیار محبت اور عشق کیا ہے یہ کیوں اور کیسے ہوتی ہے | محبت اور عشق میں فرق

محبت کی تعریف: اچھی بات تو سب کو اچھی لگتی ہے، لیکن جب تمہیں کسی کی بری بات بھی بری نہ لگے تو سمجھو تمہیں اس سے محبت ہے۔ راحت و سرور ہو یا رنج و غم،نفع ہو یا نقصان، ہر حال میں اپنی خواہش کو ختم کر کے محبوب کی خواہش کے سامنے سر تسلیم خم کردینے کا نام

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

گوگل میں سرچ کرنے کے گیارہ آسان طریقے

اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ گوگل پہ سرچ کی جاتی ہے ، گوگل سرچنگ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن ہے، ہر کوئی انٹرنیٹ پہ سرچنگ كے لیے گوگل کا استعمال کرتا ہے مگر بہت سے لوگوں کو گوگل کی بنیادی چیزوں کا پتا ہی نہیں ہوتا ، اس وجہ سے وہ بیکار میں

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

انسان کا اصل چہرہ – سوشل میڈیا اور ہماری بے غیرتیاں

سوشل میڈیا پر انسان کا اصل چہرہ

چہرہ انسانی جسم کا بہت اہم حصہ ہے، انسان کا چہرہ ہی اس کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ چہرے سے خوبصورتی اور حسن کا پتہ چلتا ہے۔ چہرے ہی کے تاثرات سے انسان کو دوسرے انسان کے مزاج کا اندازہ ہوتا ہے۔ چہرے کے تاثرات ہمارے جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں۔ بدلتے تیور سے جذبات کے اتار چڑھاؤ

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
1 2 3 4 5 7