ہونٹوں کو خوبصورت، نرم و ملائم اور گلابی بنانے کے قدرتی طریقے

ہونٹوں کو خوبصورت، دلکش، نرم و ملائم اور گلابی بنانے کے طریقے

ہونٹ ہمارے چہرے کا سب سے حساس، خوبصورت، نرم و ملائم اور پر کشش حصہ ہیں۔ چہرے کی خوبصورتی، بشاشت اور تازگی میں ہونٹوں کا اہم کردار ہوتا ہے۔ خوبصورت اور دلکش ہونٹ آپ کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتے ہیں ہونٹ چہرے کے حسن کو دوبالا کر دیتے ہیں۔ خواتین کے چہرے کی خوبصورتی ہمیشہ سے ہی کشش

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

پیار محبت اور عشق کیا ہے – محبت کیوں اور کیسے ہوتی ہے

پیار محبت اور عشق کیا ہے یہ کیوں اور کیسے ہوتی ہے | محبت اور عشق میں فرق

محبت کی تعریف: اچھی بات تو سب کو اچھی لگتی ہے، لیکن جب تمہیں کسی کی بری بات بھی بری نہ لگے تو سمجھو تمہیں اس سے محبت ہے۔ راحت و سرور ہو یا رنج و غم،نفع ہو یا نقصان، ہر حال میں اپنی خواہش کو ختم کر کے محبوب کی خواہش کے سامنے سر تسلیم خم کردینے کا نام

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

گوگل میں سرچ کرنے کے گیارہ آسان طریقے

اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ گوگل پہ سرچ کی جاتی ہے ، گوگل سرچنگ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن ہے، ہر کوئی انٹرنیٹ پہ سرچنگ كے لیے گوگل کا استعمال کرتا ہے مگر بہت سے لوگوں کو گوگل کی بنیادی چیزوں کا پتا ہی نہیں ہوتا ، اس وجہ سے وہ بیکار میں

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

انسان کا اصل چہرہ – سوشل میڈیا اور ہماری بے غیرتیاں

سوشل میڈیا پر انسان کا اصل چہرہ

چہرہ انسانی جسم کا بہت اہم حصہ ہے، انسان کا چہرہ ہی اس کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ چہرے سے خوبصورتی اور حسن کا پتہ چلتا ہے۔ چہرے ہی کے تاثرات سے انسان کو دوسرے انسان کے مزاج کا اندازہ ہوتا ہے۔ چہرے کے تاثرات ہمارے جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں۔ بدلتے تیور سے جذبات کے اتار چڑھاؤ

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

پیاز کے فوائد و خصوصیات – پیاز کے ذریعے علاج

پیاز کے فوائد و خصوصیات - پیاز کے ذریعے علاج

پیاز محض چھلکوں کا پیچیدہ مجمو عہ ہے۔ جس میں کوئی مغز نہیں اسے چھیلتے جائیں۔ آخر تک سوائے چھلکوں کے کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔ تاہم اس کے ہاتھ نہ آنے کے با وجود پیاز کی اتنی خوبیا ں ہیں کہ دنیا بھر کے سائنس دان اور ماہرین طب و صحت کا دعوی ہے کہ اگر کرہ ارض سے

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

چھوٹے بچوں کا الٹیاں کرنا اور منہ سے دودھ نکالنا – علاج اور احتیاطیں

چھوٹے بچوں کا منہ سے دودھ نکالنا اور الٹیاں کرنا

نوزئیدہ بچوں کے منہ سے دودھ کا نکلنا بہت سے نومولود اور شیرخوار بچوں میں فیڈنگ کے دوران یا بعد میں منہ سے دودھ کا اخراج شروع ہو جاتا ہے۔ کچھ نومولود بچے کبھی کبھار اور کچھ ہر فیڈ کے بعد منہ سے دودھ نکالتے ہیں۔ بچے کے منہ سے دودھ بغیر کسی تکلیف کے اور بعض اوقات ڈکار کے

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

نوجوانوں میں ڈپریشن کی وجوہات – ڈپریشن سے نجات کے طریقے

نوجوانوں میں ڈپریشن کی وجوہات اور ڈپریشن کا خاتمہ

ماہرین نفسیات کی ایک حالیہ ریسرچ کے مطابق نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں میں ڈپریشن اور ذہنی امراض کی شرح بڑھ رہی ہے۔ کیونکہ پندرہ سال سے پچیس سال انسانی زندگی کا مشکل اور حساس ترین دور ہوتا ہے۔اور یہ وہ دور ہوتا ہے جب بہت سے لوگ ایسی عادات اور رویے اپناتے ہیں جو عمر بھر ان کے ساتھ رہتے

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

کھیرے کا ماسک چہرے کو نرم و ملائم، بے داغ اور خوبصورت بناتا ہے

کھیرے کا ماسک چہرے کو نرم و ملائم، بے داغ اور خوبصورت بناتا ہے

آپ کے چہرے کی نرم و ملائم جلد آپ کی دلکشی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ حسن و خوبصورتی کے حصول کے لیے کھیرا ایک عمدہ اور بہترین قدرتی شے ہے۔ کھیرے کو کھایا جائے یا چہرے پر ماسک کی صورت میں لگایا جائے۔ ہر طرح سے یہ انسان کے لیے فائدہ ہی دیتا ہے۔ کھیرے کے انسانی صحت

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ادرک کی چائے بنانے کا طریقہ – ادرک کی چائے کے فوائد

ادرک کی چائے بنانے کا طریقہ

ادرک سے بنی چائے نہ صرف مختلف امراض کے خاتمے میں مدد دیتی ہے بلکہ یہ وٹامن سی سے بھرپور ہونے کی وجہ سے صحت کے لئے بھی انتہائی مفید ہوتی ہے۔ ادرک کی چائے ذہنی دباؤ کم کر کے موڈ پر خوشگوار اثرات مرتب کرتی ہے۔ ادرک کی چائے کے فوائد ادرک کی چائے کے لاتعداد فوائد ہیں جن

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

لہسن یعنی تھوم کے فوائد و خصوصیات

لہسن کے حیرت انگیز فوائد

قدرت نے انسانوں کو کھانے کے لیے لاتعداد نعمتیں عطا کی ہیں جو بہت سے امراض میں آب حیات کا کام کرتی ہیں۔ ان ہی میں لہسن یعنی تھوم کا شمار ہوتا  ہے۔ انسان صحت کے اصولوں سے انحراف کرتے ہوئے مختلف ذرائع سے اپنی بربادی کو خود دعوت دیتا ہے لیکن لہسن ہے کہ تنہا انہیں تندرستی سے لطف

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
1 2 3 4 5 6 9