متوازن غذا کیا ہے اور یہ اچھی صحت کے لیے کیوں ضروری ہے

متوازن غذا کیا ہے اور یہ اچھی صحت کے لیے کیوں ضروری ہے۔ متوازن اور غیر متوازن خوارک

اس تحریر میں ہم بات کریں گے کہ متوازن غذا کیا ہے اور یہ اچھی صحت کیلئے کیوں ضروری ہے۔ متوازن اور غیر متوازن غذا کے انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔، متوازن غذا کے فوائد و خصوصیات کی مکمل تفصیل اردو میں متوازن غذا کیا ہے؟ جس طرح گاڑی کو چلنے کے لیے پیٹرول اور چولہے کو

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ادرک کے فوائد – ادرک سے علاج

ادرک کے حیرت انگیز فوائد - ادرک سے مختلف امراض کا علاج کرنے کا طریقہ

ادرک عام استعمال ہونے والی ایسی جڑی بوٹی ہے جو بدہضمی سے لے کر جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے تک متعدد فوائد کی حامل ہے۔ادرک کو عربی میں زنجبيل انگریزی میں Ginger کہا جاتا ہے، یہ وہ مبارک غذا ہے جس کا ذکر قرآن شریف میں بھی آیا ہے۔ ادرک کے فوائد و خصوصیت کے لحاظ سے اتنا کہنا

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

قوت برداشت کیا ہے؟ قوت برداشت کے حوالے سے پانچ سبق آموز واقعات

قوت برداشت کیا ہے، قوت برداشت کے حوالے سے پانچ سبق آموز واقعات

قوت برداشت کیا ہے؟ دنیا میں وہی معاشرے ، قومیں اور ملک آگے بڑھتے ہیں جن میں قوت برداشت ہوتی ہے۔ اور وہ دوسرے انسان کی رائے، خیال اور اختلاف کو برداشت کرتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں قوت برداشت میں کمی آتی جا رہی ہے ہم میں سے ہر شخص ہر وقت کسی نہ کسی سے لڑنے کو تیار بیٹھا

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

جسم تو معذور ہو سکتے ہیں، صلاحیتیں کبھی معذور نہیں ہوتیں

جسم تو معذور ہو سکتے ہیں صلاحتیں کبھی معذور نہیں ہوتیں

معذور شہریوں کی سماجی شمولیت ہر شہری کا حق ہے کہ اسے مساوی حقوق اور مواقع میسر ہوں، ہر فرد کی عزت ، صلاحیت اور قدر کو تسلیم کیا جائے۔اور کسی قسم کا امتیازی سلوک نہ کیا جائے۔معذورافراد کو مساوی سلوک ، سہولیات اور خدمات تک مساوی رسائی کا حق حاصل ہو۔معذور افراد انسانی معاشرے کا وہ حصہ ہیں جو

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

سورج کی روشنی اور وٹامن ڈی کے فوائد

صحت کا راز سورج کی روشنی اور وٹامن ڈی کے ساتھ

سور ج کی روشنی بہت سی نعمتوں میں سے ایک ہے جس سے سینکڑوں فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ سورج کی روشنی یعنی دھوپ جسم میں وٹامن ڈی کی تیاری میں بہت مدد دیتی ہے۔ وٹامن ڈی ہماری ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بنانے کے علاوہ مختلف بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔  سورج کی روشنی (دھوپ) کے فوائد سورج کی روشنی سے دل کی

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

نزلہ زکام اور گلے کی خراش کا دیسی گھریلو علاج

نزلہ زکام اور گلے کی خراش کا دیسی علاج

صحت و تندرستی اور غذا کے ہضم ہونے کے حوالے سے سب سے بہترین موسم ، موسم سرما ہوتا ہے۔ موسم سرما میں اگر سردی سے بچاؤ کا اہتمام کیا جائے تو سردی رحمت بن جاتی ہے اور اگر ذرہ سی بھی بے احتیاطی برتی جائے تو یہی سردی زحمت بن کر انسان کو لاتعداد امراض میں مبتلا کر دیتی

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

حسن ظن اور بدگمانی کیا ہے اور اس کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں

حسن ظن اور بدگمانی

اس تحریر میں ہم بات کریں گے کہ حسن ظن کیا ہے۔ سوئے ظن  یعنی بدگمانی کیا ہوتی ہے۔ حسن ظن اور بدگمانی میں کیا فرق ہوتا ہے۔ حسن ظن کی مثالیں کیا ہیں؟ حسن ظن انسان کو کیسے کامیابی سے ہمکنار کرتا ہے۔ حسن ظن اور سوئے ظن ظن کے معانی گمان کرنے کے ہیں۔ اس کی دو قسمیں ہیں۔ حسن

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ٹیلی نار، موبی لنک، یوفون، وارد اور زونگ کے کوڈز کی مکمل معلومات

ٹیلی نار ، موبی لنک ، یوفون ، وارد اور زونگ کے کوڈز کی مکمل معلومات اردو میں

پاکستان میں اس وقت پانچ موبائل کمپنیاں ٹیلی نار ، موبی لنک، وارد ، یوفون  اور زونگ اپنی سہولیات فراہم کر رہی ہیں۔ جبکہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں ایس کام بھی اپنی سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ جس کی وجہ سے صارفین کو خاطر خواہ فائدہ پہنچ رہا ہے۔ یہ کمپنیاں صارفین کو مختلف قسم کی سہولیات فراہم کر رہی ہیں۔ تاہم آج کے دور میں لاکھوں افراد

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

قبض کی علامات، وجوہات اور دیسی علاج | قبض سے نجات کے قدرتی طریقے

قبض کا علاج

قبض ایک ایسی خطرناک بیماری ہے ۔ جس کے بارہ میں عام طورپر کسی کو بتانا بھی باعث شرمندگی سمجھا جاتاہے۔ قبض کو اُم الامراض یعنی بیماریوں کی ماں کہا جاتا ہے۔ قبض کو انگریزی میں Constipation اور عربی میں حصر کہتے ہیں۔ آج کے دور میں ہر پانچوں فرد اس مرض میں مبتلا ہے۔یہ ایک ایسی بیماری ہے جس

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

سوچ کیا ہے؟ مثبت سوچ اور منفی سوچ کے انسانی زندگی پر اثرات

سوچ کیا ہے؟ مثبت سوچ اور منفی سوچ کے انسانی زندگی پر اثرات، مثبت اور منفی سوچ میں فرق

سوچ کیا ہے؟ ہمارا ذہن خیالات بنانے کی مشین ہے۔ جس میں ہر وقت کوئی نہ کوئی خیال بنتا اور ٹوٹتا رہتا ہے اور ہم کچھ نہ کچھ سوچتے ہی رہتے ہیں، کبھی اچھا کبھی برا، کبھی مثبت اور کبھی منفی۔ مثبت سوچ کا نتیجہ مثبت نکلتا ہے۔ کامیاب زندگی، مثبت سوچوں اور رویوں جب کہ ناکام زندگی منفی سوچوں

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
1 5 6 7