اپنے نام پر سم چیک کرنے کا طریقہ

اپنے نام پر سم چیک کرنے کا طریقہ

سم انفارمیشن سسٹم اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے نام پر کتنی سم (SIM) رجسٹر ہیں اور وہ کس کس نیٹ ورک کی ہیں  تو یہ بالکل آسان ہے۔ اپنے نام پر جاری ہونے والی سم کی تفصیل چیک کرنے کے دو طریقے ہیں۔ آن لائن سم چیک کرنے کا طریقہ ایس ایم ایس کے ذریعے سم چیک

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ورڈ پریس پر فری میں اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ بنانا

ورڈ پریس پر فری میں اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ بنانا

ورڈ پریس بلاگنگ اور ویب سائیٹ کی دنیا کا سب سے زیادہ مشہور اور استعمال کیا جانا والا پلیٹ فارم ہے۔ جس پر لاکھوں کی تعداد میں ویب سائیٹس اور بلاگ بنائے جاتے ہیں۔ ورڈ پریس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دنیا میں اس وقت 30 فیصد ویب سائیٹ اور بلاگ ورڈ پریس پر بنے

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

زیتون کا تیل استعمال کرنے کے فوائد – زیتون سے علاج

زیتون کا تیل

زیتون ایک ایسا درخت ہے جو چالیس برس کی عمر میں پھلتا ہے اور ہزار برس تک رہتا ہے۔ اس کے پھل بیضاوی اور بیر کی طرح کے ہوتے ہیں۔ زیتون کے پختہ پھلوں کو دبا کر نچوڑنے سے جو تیل نکلتا ہے اس کو روغن زیتون Olive Oil یعنی زیتون کا تیل کہا جاتا ہے۔ زیتون کے تیل کی قوت چار ہزار سال تک

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

خراٹوں سے مکمل نجات کے آسان اور آزمودہ طریقے

خراٹوں کا دیسی علاج - خراٹوں سے نجات کے قدرتی طریقے

دنیا میں جتنی بھی بیماریاں ہیں وہ انسان کو خود برداشت کرنی پڑتی ہیں۔ لیکن خراٹے مارنا دنیا کی وہ واحداور انوکھی بیماری ہے جس میں تکلیف دوسروں کو ہوتی ہےاور بیماری میں مبتلا شخص کو پتا ہی نہیں ہوتا۔ خراٹوں کو گہری نیند کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس لیے جب تھکن زیا دہ ہو تو خرا ٹے بھی

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اسلام میں پسند کی شادی کا تصور – پسند کی شادی نہ ہونے کی وجوہات

پسند کی شادی

شادی کے معاملہ میں شریعت نے مرد و عورت دونوں کو پسند اور ناپسند کا پورا پورا اختیار دیا ہے اور والدین کو بچوں پر جبر و سختی سے اپنی مرضی مسلط کرنے سے منع کیا ہے۔ تاہم دوسری طرف بچوں کو بھی ترغیب دی ہے کہ وہ اپنے والدین کا اعتماد حاصل کرتے ہوئے ہی اپنے جیون ساتھی کا

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

تحفظ تنخواہ کیا ہے اور سرکاری ملازم کے لئے کیوں ضروری ہے

تحفظ تنخواہ کیا ہے اور سرکاری ملازم کے لئے کیوں ضروری ہے

تحفظ تنخواہ ایک سرکاری ملازم کے لیے کتنا ضروری ہے۔ اس کا بہت سے لوگوں کو پتا ہی نہیں ہوتا۔ جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو ماہانہ ہزاروں روپوں کا نقصان ہو رہا ہوتا ہے۔ تحفظ تنخواہ یعنی Pay Protection ایک ملازم کو تب ملتا ہے جب وہ کنٹریکٹ سروس سے مستقل سروس کے لیے باقاعدہ (Through Proper

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ہچکی کیوں آتی ہے۔ ہچکیوں سے نجات کے قدرتی طریقے

ہچکی کیوں آتی ہے۔ ہچکیوں سے نجات کے طریقے

ہچکی ایک ایسی عام چیز ہے جو چند منٹ سے چند گھنٹوں تک آتی رہتی ہے۔ بدقسمتی سے ہچکیوں کا کوئی باضابطہ علاج موجود نہیں ہے کہ جو ہر ایک پر کام کرے اور سائنسدانوں کے لیے یہ مرض کسی معمے سے کم نہیں۔ ہچکیوں کا سامنا تو ہر ایک کو ہی ہوتا ہے اور یہ اکثر نظام تنفس اور

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

میٹھے اور لال تربوز کی پہچان کے پانچ طریقے

میٹھے اور لال تربوز کی پہچان کے پانچ طریقے

تربوز ایک ایسا پھل ہے جو پیاس اور گرمی کی شدت کو ختم کرتا ہے ۔اس کا باقاعدہ استعمال انسانی جلد کو خوبصورت اور روشن بناتا ہے۔اس میں وٹامن اے اور سی شامل ہونے کے علاوہ یہ کینسر اور دل کی بیماریوں کے بچاؤ میں بھی نہایت مفید ہے۔ تربوز میں 90 فیصد پانی ہوتا ہے اور یہ انسانی جسم

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

شادی شدہ زندگی کی کامیابی کا راز

شادی شدہ زندگی کی کامیابی کا راز

شادی ایک خوبصورت بندھن ہے، اس بندھن کو تحفظ دینے اور مزید مضبوط کرنے کے لیے ضروری ہے کہ شادی شدہ افراد ایک دوسرے کے ساتھ خوش اخلاقی اور خوش مزاجی سے پیش آئیں، اور زندگی کی تلخیوں کا علاج باہمی تعاون سے تلاش کریں۔ یہی طریقہ ہے جس سے زندگی مشکل سے مشکل حالات میں بھی ناخوشگوار رخ اختیار

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

نیند نہ آنے کی وجوہات، نیند کی کمی کا علاج، پرسکون نیند کا حصول

نیند نہ آنے کی وجوہات، نیند کی کمی کا علاج، پرسکون نیند کا حصول

نیند خدا کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے، اس کی قدر وہی جان سکتا ہےجس کی آنکھوں سے نیند کوسوں دور ہو۔ یا جو بے خوابی کے مرض میں مبتلا ہو۔ ماہرین کا کہناہے کہ نیند عیاشی نہیں ہے بلکہ انسان کی ایک اہم ترین بنیادی ضرورت ہے۔ جو انسانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ جدید سائنسی

» مکمل تحریر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
1 2 3 7